حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کسی عورت کو جائز نہیں کہ اس کا خاوند موجود ہواور وہ اس کی اجازت کے بغیر روزہ رکھے۔ اور نہ ہی اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اُس کے گھر میں آنے کی اجازت دے۔ (بخاری، کتاب النکاح، بَابُ لَا تَأْذَنُ الْمَرْأَةُ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا لِأَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِهِ حدیث نمبر ۵۱۹۵) مزید پڑھیں: بہترین انسان وہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے