حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایاکہ وہ لوگ جو جمعہ چھوڑتے ہیں ان کے متعلق میرا دل چاہتاہے کہ مَیں کسی اور شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور مَیں جمعے سے پیچھے رہنے والوں کے گھروں کوآگ لگا دوں۔ (مسلم، کتاب المساجد ومواضع الصلوٰۃ باب فضل للصلوٰۃ الجمعۃ وبیان التشدید فی التخلف عنہا حدیث نمبر ۱۳۷۰) مزید پڑھیں: نیک اعمال بجالانے کی افادیت