حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے اور عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان کوئی نبی نہیں ہے ۔ اور وہ ضرور نازل ہوں گے ۔ پس جب تم انہیں دیکھو تو پہچان لینا۔ (سنن ابو داؤد کتاب الملاحم ، باب خروج الدجال ) مزید پڑھیں: عذاب یافتہ اقوام کی بستیوں سے گزرنے کا طریق