حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قناعت ایک نہ ختم ہونے والا خزانہ ہے۔ (رسالہ قشیریہ باب القناعۃ صفحہ۲۱) مزید پڑھیں: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کہنے والے کا احترام