امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۵؍دسمبر ۲۰۰۳ء میں فرمایا:‘‘جماعت احمدیہ میں عہدیدار اسٹیجوں پر بیٹھنے یا رعونت سے پھرنے کے لئے نہیں بنائے جاتے بلکہ اس تصور سے بنائے جاتے ہیں کہ قوم کے سردار قوم کے خادم ہیں…ہمیں تو اپنے آقا کی اتباع میں بہت بڑھ کر عاجزی، انکساری،پیار اور محبت کے ساتھ لوگوں سے پیش آنا چاہئے۔’’ (مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن) مزید پڑھیں: تحریک جدید…خدا تعالیٰ کی نازل کردہ تحریک ہے