(نیشنل اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ یوکے ۲۰۲۵ء کے اختتامی اجلاس میں پڑھے جانے والے منتخب اشعار) جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مُسلماں ہے قمر ہے چاند اَوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اُس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھا بھلا کیونکر نہ ہو یکتا کلامِ پاک رحماں ہے بہارِ جاوداں پیدا ہے اُس کی ہر عبارت میں نہ وہ خوبی چمن میں ہے نہ اُس سا کوئی بُستاں ہے (براہینِ احمدیہ حصہ سوم، روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ۱۹۸-۲۰۱) مزید پڑھیں: حمدیہ قصیدہ از انجامِ آتھم