عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو جب وہ سات برس کے ہوںاور جب وہ دس برس کے ہوں (اور نماز نہ پڑھیں)تو اُن کو سزا دو۔اور اُن کے بستر الگ رکھو۔ (سنن ابي دائود، كتاب الصلوٰةباب متی یومر الغلام بالصلوٰۃ، حدیث نمبر: ۴۹۵) مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی ایک دعا