حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى۔یعنی اے اللہ! مَیں تجھ سے ہدایت، تقویٰ اور عِفّت اور تَونگری کا سوال کرتا ہوں۔ (مشكوٰة المصابيح كتاب الدعوات حدیث۲۴۸۴) مزید پڑھیں: سورۃ الحشر کی آخری آیات کی تلاوت کی فضیلت