حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا کہ جس کسی نے بھی سورۃ الحشر کی آخری آیات رات یا دن کو تلاوت کیں اور اسی دن یا رات کو فوت ہو گیا اس کے لیے جنت واجب ہو گی۔ (مجمع البیان فی تفسیر القرآن از علامہ حسن طبرسی تفسیر سورۃ الحشر زیر آیات ۲۱تا ۲۴) مزید پڑھیں: سجدے میں خوب دعا کیا کرو