اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ احمدیہ تنزانیہ میں ماہ اگست میں مجلس علمی کے زیر انتظام علمی مقابلہ جات کا انعقاد ہوا جس میں تلاوت قرآن کریم، پیغام رسانی اور اذان کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ اساتذہ جامعہ نے بطور منصف ان مقابلہ جات کی نگرانی کی۔ پیغام رسانی کے مقابلہ میں شجاعت گروپ کی ٹیم اوّل قرار پائی۔ اللہ تعالیٰ تمام شاملین کو اپنے فضلوں سے نوزاے۔ (آمین) مقابلہاولدومفاتح گروپتلاوت قرآن کریمعبدالرحمٰن رونڈواسماعیل پیمبےشفقتپیغام رسانیٹیم شجاعتٹیم امانتشجاعتاذانعبدالرحمٰن رونڈواسماعیل پیمبےشفقت (رپورٹ:عابد محمود بھٹی۔نمائندہ الفضل انٹرنیشنل) مزید پڑھیں: جماعت احمدیہ فجی کی ذیلی تنظیموں کا اڑتالیسواں نیشنل سالانہ اجتماع ۲۰۲۵ء