حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ طفیل بن عمرو رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ قبیلہ دوس تو ہلاک ہو گئے۔ سرکشی کرتے ہیں اور نہیں مانتے، آپؐ ان پر بد دعا کریں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللّٰهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَأْتِ بِهِمْ۔اے اللہ! قبیلہ دوس کو ہدایت دے اور انہیں لے آ۔ (صحيح البخاري كتاب المغازي باب قصۃ دوس و الطفیل بن عمرو الدوسیحدیث:۴۳۹۲) مزید پڑھیں: رسول کریمﷺ کی بابرکت چادر