حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا شخص جس کے دل میں ذرا سا بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ ایک شخص نے عرض کی کہ ہرشخص پسند کرتا ہے کہ اس کے کپڑے اور جوتے خوبصورت ہوں۔ اس پر آپؐ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے۔ (مسلم، کتاب الایمان باب تحریم الکبر و بیانہٗ) مزید پڑھیں: صفتِ عزیز کا بیان