حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے۔ أَعُوْذُ بِعِزَّتِكَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الَّذِي لَا يَمُوْتُ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ يَمُوْتُوْنَ۔ تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں سوائے تیرے، تیری ایسی ذات ہے جسے موت نہیں اور جن و انس فنا ہو جائیں گے۔ (صحيح البخاری، كِتَاب التَّوْحِيدِ، بَابُ قَوْلِ اللّٰهِ تَعَالَى: وَهْوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ:حدیث: ۷۳۸۳) مزید پڑھیں: السَّلَام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک ہے