https://youtu.be/9AyjJfui6fs حضرت عبداللہ بن ابو ربیعہ مخرویؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے غزوہ حنین کے موقع پر ان سے تیس ہزار یا چالیس ہزار قرض لیا۔ پھر جب نبی ﷺ (غزوہ سے واپس) تشریف لائے تو انہیں قرض ادا کر دیا، پھر نبی ﷺ نے فرمایا: اللہ تیرے گھر بار میں اور تیرے مال میں برکت عطا فرمائے۔ قرض کا بدلہ (قرض کی) ادائیگی اور شکریہ ادا کرنا ہے۔ (سنن ابن ماجه كتاب الصدقات باب : حسن القضاء حدیث ۲۴۲۴) مزید پڑھیں: اطاعتِ امیر