حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تم معروف بات کا حکم دو اور بُری بات سے منع کرو، اِس سے پہلے کہ تم دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے۔ (سنن ابن ماجه، کتاب الفتن۔ بَابُ: الأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِحدیث:۴۰۰۴) مزید پڑھیں: اسلام میں اچھی سنت قائم کرنے کا اجر