منذر بن جریر اپنے والدؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے اسلام میں اچھی سنت قائم کی اس کو اس کا اجر ہے اور ان کا اجر بھی جو اس کے بعد اس پر عمل کریں بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں سے کچھ کم کیا جائے اور جس نے اسلام میں بُرا طریق قائم کیا اس پر اس کا بوجھ ہوگا اور ان کا بوجھ بھی جنہوں نے اس کے بعد اس پر عمل کیا بغیر اس کے کہ ان کے بوجھوں میں سے کچھ کم کیا جائے۔ (صحيح مسلم كتاب الزکاۃ باب الحث علی الصدقۃ ولو بشق تمرۃ او کلمۃ طیبۃ وانھا حجاب من النار) مزید پڑھیں: فتح مکہ کے بعد کعبہ کے گرد سے بتوں کا ہٹانا