حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ (حج کے دوران) قافلے ہمارے پاس سے گذرتے تھے اور ہم بحالت احرام رسول اللہﷺ کے ساتھ سفر حج میں تھے تو جب قافلہ کے لوگ ہمارے سامنے آتے تو ہم اپنی چادر سرسے چہرے پر لٹکالیتے تھے اور جب قافلے آگے بڑھ جاتے تو ہم اپنے چہرےکھول لیتےتھے۔ (سنن ابی داؤد كتاب المناسك باب فِي الْمُحْرِمَةِ تُغَطِّي وَجْهَهَاحدیث نمبر:۱۸۳۳) مزید پڑھیں: حکمت مومن کی میراث ہے