حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حکمت و دانائی کی بات مومن کا گمشدہ سرمایہ ہے، جہاں بھی اس کو پائے وہی اس کا سب سے زیادہ حقدار ہے۔ (ابن ماجہ کتاب الزهد بَابُ الْحِكْمَةِ) مزید پڑھیں: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا ثواب