https://youtu.be/4MhdO4vhfME حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے، کچھ دیہاتی آنحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے کہا: کیا آپ لوگ اپنے بچوں کو چومتے ہیں؟ صحابہؓ نے کہا: ہاں! انہوں نے کہا لیکن اللہ کی قسم! ہم تو اپنے بچوں کو نہیں چومتے۔ نبیﷺ نے فرمایا: اگر اللہ تعالیٰ نے تمہارے دلوں سے جذبۂ رحمت سلب کرلیا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں؟ (سنن ابن ماجہ۔ أَبْوَابُ الْأَدَبِ۔بَابُ بِرِّ الْوَالِدِیْنِ۔حدیث:3665) مزید پڑھیں: تلاوت قرآن کریم کی اہمیت