حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:ذکر الٰہی کرنے والے شخص اور ذکر الٰہی نہ کرنے والے شخص کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے ۔ (یعنی جو ذکر الٰہی کرتاہے وہ زندہ ہے اور جو نہیں کرتا وہ مردہ ہے ۔) (بخاری کتاب الدعوات باب فضل ذکر اللّٰہ عزّوجلّ) مزید پڑھیں: اللہ کے راستے میں لڑنے والے کی نیت کا بیان