حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا :جس کے پاس اس کا بھائی معذرت خواہ ہو کر آئے تو اس کا عذر قبول کرے خواہ صحیح ہو یا غلط۔اگر ایسا نہیں کرے گا تو میرے حوض پر نہ آئے۔ (مستدرک الحاکم جلد۳ صفحہ۳۷۸) مزید پڑھیں: ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پرچھ حق