https://youtu.be/G-rY--TGEV8 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تمہارے پاس کسی قوم کا کوئی معزز آدمی آئے تو تم اس کا احترام کرو۔ (سنن ابن ماجہ، کتاب الادب، بَابُ إِذَا أَتَاكُمْ كَرِيمُ قَوْمٍ فَأَكْرِمُوهُ حدیث: ۳۷۱۲) مزید پڑھیں: اسلام چیز کیا ہے؟ خدا کے لیے فنا