https://youtu.be/KhhTGZXyhfU حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی اولاد کو سات سال کی عمر میں نماز کا حکم دو۔ پھر دس سال کی عمر تک انہیں سختی سے کاربند کرو۔ نیز ان کے بستر الگ الگ بچھاؤ۔ (سنن ابی داؤد کتاب الصلوٰۃ باب متی یؤمرالغلامُ بالصلوٰۃ) مزید پڑھیں: اکرامِ ضیف