https://youtu.be/xaCdXZvEMYY حضرت مقدام بن معدِیْکرب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناکہ کسی آدمی نے کوئی برتن اپنے پیٹ سے زیادہ برا نہیں بھرا، آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی پیٹھ کو سیدھا رکھیں اور اگر زیادہ ہی کھانا ضروری ہو تو پیٹ کا ایک تہائی حصہ اپنے کھانے کے لیے، ایک تہائی پانی پینے کے لیے اور ایک تہائی سانس لینے کے لیے باقی رکھے۔ (سنن ترمذی باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ كَثْرَةِ الأَكْلِ، حدیث ۲۳۸۰) مزید پڑھیں: تکبّر کی تعریف