حضرت ابو ہریرہؓ سےروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاکہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنی تخلیق مکمل کر لی، تو اس نے اپنے عرش پر لکھا: إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي ۔میری رحمت میرے غضب پر غالب رہتی ہے۔ (صحیح بخاری باب وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ) مزید پڑھیں: امام مہدی کا نزول