حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَ اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ یعنی اےمسلمانو! تمہارا کیا حال ہو گا جب ابن مریم تمہارے اندر نازل ہو ں گے اور وہ تم میں سے تمہارے امام ہو ں گے۔ (صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسٰی بن مریم و صحیح مسلم کتاب الایمان) مزید پڑھیں: مہاجرین حبشہ کی فضیلت