اِبتدا سے تیرے ہی سایہ میں میرے دن کٹےگود میں تیری رہا مَیں مثلِ طفلِ شیر خوارلوگ کہتے ہیں کہ نالائق نہیں ہوتا قبولمَیں تو نالائق بھی ہو کر پا گیا درگہ میں باراِس قدر مُجھ پر ہوئیں تیری عنایات و کرمجن کا مشکل ہے کہ تا روزِ قیامت ہو شماراِسْمَعُوْا صَوْتَ السَّمَاءِ جَآءَ الْمَسِیْح جَآءَ الْمَسِیْحنیز بِشنو از زمیں آمد امامِ کامگار (براہین احمدیہ حِصّہ پنجم، روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 127-132)