https://youtu.be/WBFA0xgCFVw ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیاکہ ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تیری نیکی تجھے خوش کر دے اور تیری برائی تجھے غمگین کر دے تو تُو مومن ہے۔ (مشكوٰة المصابيح كِتَاب الْإِيمَانِ) مزید پڑھیں: قطع تعلق کرنے والے کو انذار