https://youtu.be/vXpzWswCBQE حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ ایک شخص رستہ پر چل رہا تھا کہ اس نے راستے میں ایک کانٹے دار شاخ پائی، اُس نے اسے ہٹا دیا تو اللہ نے اس کی قدر کی اور اُسے بخش دیا۔ (مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ باب فَضْلِ إِزَالَةِ الأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ) مزید پڑھیں: دلوں کو درست کرو