حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی چھوٹے بچے کوکہا: آئو مَیں تمہیں کچھ دیتاہوں پھر وہ اس کو کچھ نہیں دیتاتو یہ جھوٹ میں شمار ہوگا۔ (مسند احمد بن حنبل۔ جلد ۲ صفحہ ۴۵۲ مطبوعہ بیروت)