https://youtu.be/DeKbfMI5_lw حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ مظلوم کی دعا سے بچو کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی روک نہیں۔ (بخاری کتاب المظالم بَابُ الاِتِّقَاءِ وَالْحَذَرِ مِنْ دَعْوَةِ الْمَظْلُومِ)