https://youtu.be/2PF9X8yH2v4?si=jdaImGFMXFbnrX22&t=3084 جانیے اپنے نام کا مطلب! خاقان: بادشاہ، قدیم زمانے میں چین اور ترکستان کے شاہی عہدے کا ایک لقب رَوحان: رزق، روزی،خوشبودار پھول سُفیان: تیزی سے حرکت کرنے والا (جیسے مٹی کو آندھی تیزی سے حرکت دیتی ہے) شایان: (فارسی) سزاوار، لایق، deserving فیضان: بہت زیادہ فیض رساں، اس پانی کو بھی کہتے ہیں جو چھلک پڑے، سیلاب فوزان: کامیاب کاشان: ایران کے ایک شہر کا نام، گھر، لکڑی اور سرکنڈوں سے بنایاگیا گھر (اگر آپ کو اپنے نام کےمعنی نہیں معلوم تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔)