حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیںکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (صحیح البخاری کتاب الایمان باب امور الایمان)