حضرت علیؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:بخدا اگر تمہارے ذریعہ ایک آدمی بھی راہ راست پر آجائے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ (صحیح البخاری کتاب الجہاد باب من اختار الغزو بعد البناء)