https://youtu.be/B_IHfG5EXQg حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (بخاری کتاب الایمان بَابُ أُمُورِ الإِيمَانِ)