https://youtu.be/-1wZ_9Y038w حضرت نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ یقیناً عیسیٰ ابن مریمؑ ایک سوبیس سال تک زندہ رہاتھا۔اور میں غالباًساٹھ سال کی عمر کے سر پر کوچ کروں گا ۔ (کنز العمال جلد ۱۱ صفحہ ۴۷۹ ،جلد ۶ صفحہ ۱۶۰ روایت فاطمہ الزہراؓ)