۲۳؍مارچتنزانیہ:جامعہ احمدیہ کے زیر اہتمام مستحقین میں تقسیم تحائف۲۴؍مارچناروے:نیشنل رشتہ ناطہ سیمینار دیگر ممالک کے نمائندگان یا متعلقہ افراد اپنے سالانہ کیلنڈرز دفتر الفضل کو ارسال فرماویںتاکہ زیادہ زیادہ پروگرامز کی بابت معلومات شائع کی جاسکیں۔ جزاکم اللہ