۱۷؍مارچآسٹریلیا: نیشنل تبلیغ ڈے۱۶؍مارچامریکہ: وقف نو Awareness Day۱۶؍مارچمالٹا:بین المذاہب افطار ڈنر پروگرام۱۷؍مارچناروے:مجلس انصار اللہ قرآن سیمینار دیگر ممالک کے نمائندگان یا متعلقہ افراد اپنے سالانہ کیلنڈرز دفتر الفضل کو ارسال فرماویںتاکہ زیادہ سے زیادہ پروگرامز کی بابت معلومات شائع کی جاسکیں۔ جزاکم اللہ