ذہنی آزمائش
سدوکو
Irregular Sudoku میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیر سے واضح ہے۔ ان خانوںمیں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔
راستہ تلاش کریں
گڈو کی امی نے اُسے کنویں سے ایک ڈول پانی لینے بھیجا ہے۔ آپ کنویں تک جانے میں گڈو کی مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔
آؤ بیت بازی کریں!
درج ذیل اشعار مکمل کریں:
ہو فضل تیرا یا رب یا کوئی ابتلا ہو
________________________________
میری فنا سے حاصل گر دین کو بقا ہو
________________________________
ہو روح میری سجدہ میں سامنے خدا ہو
________________________________
دلچسپ سوالات
قرآن کریم میں کتنی سورتیں ہیں؟
قرآن کریم میں کتنی منازل ہیں؟
قرآن کریم میں کتنےسجدے ہیں؟
قرآن کریم میں کتنےانبیاء کے نام آئے ہیں؟
قرآن کریم میں کتنے شہروںکے نام آئے ہیں؟
قرآن کریم میں کتنے پرندوں کے نام آئے ہیں؟
قرآن کریم میں کتنے جانوروں کے نام آئے ہیں؟
قرآن کریم کتنے عرصہ میں نازل ہوا؟
قرآن کریم کا کوئی اور نام بتائیں؟
(جوابات اگلے شمارے میں)
گذشتہ شمارہ 19؍فروری2024ء کے درست جوابات
بوجھو تو سہی:1:البانیہ، 2:شمالی مقدونیہ، دلچسپ سوالات: 1۔ 1886ء، 2۔1924ء، 3۔1924ء میں مسجد فضل لندن کی۔ 4: 1922ء، 5: 1939ء ۔6:حضرت مرزا ناصر احمدصاحبؒ اور حضرت مرزا طاہر احمد صاحب ؒ 7: 52
گذشتہ شمارہ 19؍فروری 2024ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:
بھارت:ساریہ وسیم، عطاء الباقی۔ جرمنی: عطا الحی راشد، عطاءالحی راشد، افشاں آصف، نائلہ آصف۔ کینیڈا:انتصار الدین، جری اللّہ ظفر، راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی۔ گھانا: بلال اظہر منگلا، ایقان اظہر منگلا، محمد طلحہ منگلا، محمد طلحہ منگلا۔ مالی : اطہر احمد ناصر، اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر۔ مڈغاسکر : یاسر احمد، حاشر احمد۔ہالینڈ: عشال منعم۔ان کے علاوہ شامل ہیں : فیضان ظفر، ابراہیم عامر، سلمانہ لطیف، عبیرہ عامر، عفان احمد، لبنی لطیف، امۃالرقیب، زخرف بن کاشف، زرمینہ کوثر،ثمر مبارک، شریف احمد، صفوان، کاشفہ الطاف۔