https://youtu.be/HOPVQ2dDl1M حضرت لوط علیہ السلام نے اپنی قوم کو جب غیر اخلاقی حرکتوں سے باز رہنے کی تلقین کی تو انہوں نے جواب میں کہا کہ اگر تُو سچا ہے تو عذاب لے آ۔ اس پر حضرت لوطؑ نے یہ دعا کی: رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ عَلَی الۡقَوۡمِ الۡمُفۡسِدِیۡنَ۔(العنکبوت:۳۱) ترجمہ: ا ے میرے ربّ! اس فسادکرنے والی قوم کے خلاف میری مدد کر۔