https://youtu.be/nTY38a6a_94 حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ سے کسی نے پوچھا : کون سا ذریعہ معاش سب سے پاکیزہ ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:ہاتھ کی محنت، اور صاف ستھری تجارت۔ (مسند احمد بن حنبل جلد ۴صفحہ ۱۴۱نسخہ یمنیہ)