https://youtu.be/euQJTtALZek حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: عیسیٰ بن مریم ؑزمین پر نازل ہوں گے، شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہو گی۔ (مشكوة المصابيح کتاب الفتن باب نزول عيسىٰ عليه السلام)