https://youtu.be/0-HD89f_IYs حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر میں اپنی اُمّت کے کسی فرد کو اپنا دوست بنانے والا ہوتاتو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں۔ اورتمہارے ساتھی (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کو اللہ نےاپنا خلیل بنایا ہے۔ (صحیح بخاری كِتَاب فَضَائِلِ أصحاب النبیؐ بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً ‘‘)