https://youtu.be/sdU9qvFr_E0 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر ساتوں آنتوں میں کھاتا ہے۔ (بخاری، کتاب الأطعمۃ، باب المؤمن یاکل فی معی واحد)