https://youtu.be/GIfrrKkhb_w حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دین کے معاملہ میں کوئی ایسی نئی رسم پیدا کرتا ہے جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں تو وہ (رسم) رد کی جائے گی۔ (صحیح بخاری، کتاب الصلح، باب اذا اصطلحواعلی صلح جَورٍ…)