ارشادِ نبوی

رات کے آخری تہائی حصہ میں کی جانے والی دعا کی فضیلت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات دنیاوی آسمان کی طرف نزول فرماتا ہے۔ اس وقت جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے اور فرماتا ہے کون ہے جو مجھ سے دعا کرے کہ میں اس کی دعا قبول کروں ،کون ہے جو مجھ سے مانگے کہ میں اسے دوں، کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرے کہ میں اس کی بخشش کروں۔

(بخاری کتاب الدعوات باب الدعا نصف اللیل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button