https://youtu.be/5VwXYgqDAig حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس شخص نے مسجد سے تکلیف دینے والی چیز نکالی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔ (سنن ابن ماجہ، کتاب المساجد، باب تطھیر المساجد وتطییبھا)