https://youtu.be/4AOMW_co7hM حضرت عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے۔ (ترمذی كتاب البر والصلة باب مَا جَاءَ فِي إِكْرَامِ صَدِيقِ الْوَالِدِ)