رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ۔ وَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِکَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ۔ (یونس:۸۶-۸۷) ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں ظالم لوگوں کے لئے ابتلا نہ بنا۔ اور ہمیں اپنی رحمت سے کافر لوگوں سے نجات بخش۔