https://youtu.be/tAcQa4nQoRY امسال مجلس خدام الاحمدیہ برکینافاسوکا بیسواں سالانہ اجتماع مورخہ ۲۹؍اپریل تا یکم مئی ۲۰۲۳ء بستان مہدی واگادوگو میں منعقد ہوا۔ نیشنل بلڈ بنک کی ٹیم نے اجتماع کے دوسرے روز ۳۰؍ اپریل کو خدام سے خون کا عطیہ لیا۔ مجموعی طو رپر ۱۵۵ خدام نے اپنے آپ کو عطیہ خون کے لیے پیش کیا جن میں ۱۴۱ خدام سے عطیہ خون لیا گیا۔ اللہ تعالیٰ تمام خدام کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ (رپورٹ: چودھری نعیم احمد باجوہ۔ نمائندہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل)